• مئی 24, 2022

2 سال پہلے انتقال کر جانے والے شخص کی ضمانت کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے 2 سال قبل انتقال کرجانے والے شخص کی ضمانت کی درخواست خارج کردی، وکیل نے بتایا کہ جب ضمانت کی درخواست دائر کی اس وقت لعل خان زندہ تھا اور علاج نجی ہسپتال سے میں کرانا چاہتا تھا۔

جسٹس اعجازالحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی، وکیل نے دلائل دیئے کہ درخواست گزارنے میڈیکل بنیادوں پر20 فروری 2020کو ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔

اس دوران درخواست گزار کی طبیعت شدید خراب ہوئی اور سرکاری ہسپتالوں نے اس کا علاج کرنے سے انکار کیا۔ ضمانت کی درخواست جلد سماعت کے لئے مقرر کرنے کی درخواست عدالت نےمستردکردی۔ لعل خان پر اغوا کا الزام تھا اور 2012 سے جیل میں قید تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بابر اعظم اور محمد رضوان آج آمنے سامنے ہوں گے

Read Next

Headlines | 16 February 2022 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے