• فروری 25, 2021

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے بیٹی کا نام ’وامیکا‘ رکھ دیا

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بیٹی کا نام ’وامیکا‘ رکھ دیا۔

اداکارہ نے کہا کہ کبھی کبھی زندگی میں ہم آنسو، ہنسی، پریشانی، نعمتیں، جذبات، یہ سب کچھ چند منٹوں میں ہی محسوس کرلیتے ہیں۔

اداکارہ نے ایک بارپھرمداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دعاؤں اورنیک تمناؤں کا بے حد شکریہ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ماہرہ خان نے پروڈکشن میں بھی انٹری دے دی

Read Next

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو استعفے کی مشروط پیشکش کردی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے