• مارچ 5, 2021

ماہرہ خان نے پروڈکشن میں بھی انٹری دے دی

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان نے اب پروڈکشن میں بھی انٹری دے دی ہے۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ پروڈکشن میں پہلی بارقسمت آزمائی کومداحوں سے شیئرکرنے پرگھبرائی ہوئی ہوں اورپرجوش بھی ہوں ، اس سفر میں نینا کاشف سے بہترمیرے پاس کوئی نہیں ہے ۔ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ آپ کواورآپ کی کہانیوں کا ہمیشہ استقبال کیا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عمران عباس کی پرکشش شخصیت کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے

Read Next

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے بیٹی کا نام ’وامیکا‘ رکھ دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے