• اپریل 11, 2021

براڈ شیٹ معاملے پر کرپشن نے امیر حکمرانوں کو دوبارہ بے نقاب کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز نے ماضی کے حکمرانوں کی کرپشن کوعیاں کیا تو اب براڈ شیٹ نے منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کو بڑے پیمانے پر بے نقاب کر دیا، یہ اشرفیہ انتقامی کارروائی کے کارڈ کے پیچھے نہیں چھپ سکتی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپٹ اشرافیہ نے نہ صرف قوم کی دولت کو لوٹا بلکہ انکے ٹیکس کی رقم بھی چوری کی، این آر او کی وجہ سے یہ لوٹی رقم ضائع ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کے یہ تمام انکشافات آغاز ہیں، جاننا چاہتے ہیں براڈ شیٹ کو مزید تحقیقات سے کس نے روکا، براڈ شیٹ سے مکمل شفافیت چاہتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جاپان نے مشکل حالات میں ہمیشہ پاکستان کی مدد کی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

Read Next

براڈشیٹ کا ٹویٹ وزیر اعظم کیخلاف چارج شیٹ ہے،مریم اورنگزیب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے