• جنوری 23, 2021

کوہلی 12 سال بعد کلینڈر ایئر میں سنچری نہ بناسکے

لاہور: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی 12 سال بعد کلینڈر ایئر میں کسی بھی فارمیٹ میں کوئی سنچری نہیں بناسکے۔

بھارتی کپتان کوہلی نے اپنے ون ڈے کیرئیر کی شروعات 2008 ء میں کی تھی اور اس سال انہوں نے پانچ ون ڈے کھیلے تھے لیکن کوئی سنچری نہیں بناسکے تھے جس کے بعد سے کوہلی ہر سال سنچری بناتے آئے ہیں۔

رواں سال 2020 ء میں کوہلی ون ڈے یا ٹیسٹ فارمیٹ میں کوئی سنچری نہیں بناسکے، کورونا سے متاثر سال 2020 میں کوہلی نے 9 ون ڈے کھیل کر 431 رن بنائے، ان کا سال کا بہترین سکور 89 رنز رہا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم قدم ہے: وزیراعظم عمران خان

Read Next

قائداعظم ٹرافی: سدرن پنجاب نے سندھ کو شکست دیدی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے