• ستمبر 20, 2021

17 روز میں تاریخ کا سب سے بڑا شہری انخلا کرایا: امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن:  امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ 17 روز میں تاریخ کا سب سے بڑا شہری انخلا کرایا، 31 اگست کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ متفقہ تھا، زندگیاں بچانے کے لیے ڈیڈ لائن میں توسیع نہ دینا بہتر تھا۔

امریکی صدر بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ اب ہماری افغانستان سے 20 سالہ موجودگی ختم ہوگئی ہے، وہ افغانستان میں خدمات انجام دینے والے کمانڈزر اور فوجیوں کا شکریہ ادار کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انخلا کی 31 اگست کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ متفہ تھا، زندگیاں بچانے کے لیے ڈیڈ لائن میں توسیع نہ دینا بہتر تھا۔ صدر بائیڈن آج رات خطاب کریں گے اور انخلا کی تاریخ نہ بڑھانے امریکی عوام کو اعتماد میں لیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکا کی افغانستان میں طویل ترین جنگ ختم، آخری فوجی بھی کابل سے نکل گیا

Read Next

امریکا افغانستان سے نکل گیا، ہم نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی: طالبان رہنما انس حقانی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے