• جنوری 24, 2021

پاکستان مسلم لیگ نون کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کرگئیں

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔ وہ گزشتہ کئی ہفتوں سے زیر علاج تھیں۔

صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ ایوان بالا میں سینیٹر کلثوم پروین کے مثبت کردار اور عوام کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ایوان بالا غمزدہ خاندان کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں برابر کا شریک ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا مثبت کیسز میں کراچی پہلے نمبر پر، شرح 13.01 فیصد ہوگئی: این سی او سی

Read Next

اسلام آباد کا کورونا جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے: شاہد خاقان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے