• جنوری 22, 2021

ہندو مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام لگا کر سیف کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی: بالی وڈ سٹار سیف علی خان کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد سیف علی نے اپنے بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ میرے انٹرویو کا مقصد کسی کی بھی دل آزاری یا مذہبی جذبات کو مجروح کرنا نہیں تھا ۔ مقدمہ پر مزید کارروائی 23 دسمبر کو ہوگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انڈسٹری کی بھلائی کیلئے سب کو مل کر کام کرناہو گا: صائمہ نور

Read Next

شیخ رشید کی پی ڈی ایم کے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی پیش گوئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے