• جنوری 20, 2021

کورونا میں پارٹی کیسے کرتی ہوں، آمنہ الیاس نے بتا دیا

کراچی: اداکارہ و سپر ماڈل آمنہ الیاس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جو کہ ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہی ہے

واضح رہے کہ آمنہ الیاس جہاں ٹاپ ماڈلز میں شمار کی جاتی ہیں وہیں انہوں نے اداکاری میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں انہوں نےڈراموں کے علاوہ فلم باجی میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے خوب پسند کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چینی سرمایہ کاروں کیلئے ویزا کی سہولت آسان بنانے کی ہدایت

Read Next

معروف اداکارہ فردوس بیگم لاہور میں انتقال کر گئیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے