• اپریل 11, 2021

دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کی ایڈن پارک میں ٹریننگ شروع

آکلینڈ: دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز ہونے کو ہے، قومی ٹیم نے ایڈن پارک میں ٹریننگ شروع کر دی، دو روز بعد میزبان کیویز کے خلاف سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا، آل راؤنڈر عماد وسیم کہتے ہیں کھلاڑی فارم میں آ گئے، اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔

قومی آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ قرنطینہ کے بعد سخت محنت کرنا پڑی ، کھلاڑیوں کی فارم بحال ہو رہی ہے، سب سے اچھی پرفارمنس کی امید ہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارت میں احتجاج جاری، مرنے والوں کی یاد میں 20 دسمبر کو یومِ سوگ منانے کا اعلان

Read Next

فٹبال پریمیئر لیگ، وولفز نے دو ایک سے چیلسی کو شکست دیدی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے