• جنوری 19, 2021

پشاور: دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 3 خود کش جیکٹس، بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور: پشاور میں سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، تین خود کش جیکٹس سمیت دیگر بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

کارروائی کے دوران بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا، سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم نےمشیران ومعاونین خصوصی کی کمیٹیوں سے رکنیت ختم کر دی

Read Next

سانحہ اے پی ایس،محفوظ اور پُر امن پاکستان کی بنیادوں میں بچوں کا خون شامل ہے،عثمان بزدار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے