• جنوری 20, 2021

“یہ نہ آر ہوئے نہ پار، یہ صرف خوار ہوئے” شبلی فراز کا لاہور جلسے سے متعلق ٹویٹ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے جلسے سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ “یہ نہ آر ہوئے نہ پار، یہ صرف خوار ہوئے”۔ لاہور کا جلسہ ایک فلاپ شو تھا، عوام نے انہیں انکے بیانیے سمیت مسترد کردیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق کراچی جلسے میں مزارِ قائد کی بے حرمتی کی گئی۔ کوئٹہ جلسے میں پاکستان توڑنے کا پیغام دیا گیا جبکہ لاہور جلسے میں لاہوریوں کو غدار بولا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکہ میں‌ خام تیل کے نرخوں میں 3.6فیصد اضافہ

Read Next

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تحریری استعفیٰ چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے