• جنوری 16, 2021

عوام ملک کی خاطر باہر نکلیں اورحکومت کو آخری دھکا لگائیں: مریم نواز

لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام ملک کی خاطرآج باہر نکلیں اورحکومت کو آخری دھکا لگائیں، لاہور والوں کو پیغام ہےکہ آپ کی مشکلات کااحساس ہے۔

مریم نواز نے آج لاہور جلسے کیلئے خصوصی لباس تیار کروایا ہے جس پر ان کے والد نوازشریف کی تصویر بنی ہوئی ہے، لباس مسلم لیگ ن کی رہنما اور فیشن ڈیزائنر حناپرویز بٹ نے تیار کیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عمان کا 103ممالک کیلئے مفت سیاحتی ویزا، پاکستان شامل نہیں

Read Next

پی ڈی ایم کا مینار پاکستان گراؤنڈ میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے