• جنوری 16, 2021

نمرہ خان کو زمین پر ہی جنت کے کچھ ٹکڑے مل گئے

لاہور: اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کا کہناہے کہ اُنہیں زمین پر جنت کے ٹکڑے مل گئے ہیں۔

نمرہ خان نے جگہ کا نام تو نہیں بتایا ہے مگر اُن کی دونوں ویڈیوز کے کیپشن دیکھ کر لگ رہا ہے کہ وہ برف باری کے حسین نظاروں سے کافی محظوظ ہو رہی ہیں اور ان نظاروں کو جنت کا ٹکڑا کا قرار دے رہی ہیں۔ ایک کیپشن میں ان کاکہناتھاکہ زمین پر کوئی جنت نہیں مگر یہ نظارے جنت کے کچھ ٹکڑے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

یوٹیلیٹی اسٹورز نومبر کیلئے اشیاء کی فروخت کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

Read Next

رجنی کانت نے بھارت میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے