
لاہور: اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کے شہریار منور کے ساتھ حال ہی میں کئے گئے بولڈ فوٹوشوٹ کو صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہےمیڈیا۔
رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کو ان دونوں کی بے باک تصاویر بالکل بھی ہضم نہیں ہورہیں اور انہوں نے سارہ یوسف پر تنقید کے نشتر چلا دیئے ۔ اس فوٹوشوٹ نے سائرہ کے مداحوں کو مایوس کیا اور بہت سے لوگوں نے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے سائرہ یوسف آپ سے یہ امید نہیں تھی۔ ایک خاتون صارف نے غصے سے بھرے انداز میں کہا کہ سائرہ آپ کو شرم آنی چاہئے۔
ایک اور صارف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔
1 Reviews
1
internship cover letters olfeegfdnurseBtjkeymnr
research paper 1 samuel 31 my experience in college essay white paper writersays: