• نومبر 30, 2020

مصباح ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی حقیقی تکمیل کے خواہاں

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی حقیقی تکمیل کے خواہاں ہیں جن کا کہنا ہے کہ اس کے میچز اسی طرح کھیلے جائیں جیسے پلان کئے گئے تھے خواہ اس کیلئے ایونٹ کا دورانیہ ہی کیوں نہ بڑھانا پڑے۔

آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی آئندہ ماہ اس بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی لیکن مصباح الحق کے مطابق عالمی وبا سے متاثرہ میچوں کا انعقاد ممکن بنانے کیلئے ٹورنامنٹ کا دورانیہ بڑھایا جائے اور اب یہ آئی سی سی پر منحصر ہے کہ وہ تمام ٹیموں کو یکساں مواقع کی فراہمی کیسے ممکن بناتی ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ قائداعظم ٹرافی کا اتوار سے آغاز

Read Next

زمبابوے ٹیم کے دو پلیئرز، آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ مثبت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے