• نومبر 27, 2020

ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ قائداعظم ٹرافی کا اتوار سے آغاز

کراچی: پاکستان کا سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز کل سے کراچی میں شروع ہو رہا ہے، چھ ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ مزار قائد پر فوٹو سیشن بھی کرایا۔

قائداعظم ٹرافی میں ایک کروڑ ستر لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، ایک کروڑ روپے ٹورنامنٹ کی فاتح اور پچاس لاکھ روپے رنرزاپ ٹیم کو ملیں گے، جبکہ بہتر فارمنس دیکھانے والے کھلاڑی کو بھی انعامات سے نوازا جائے گا ایونٹ کی دفاعی چیمپئن سنٹرل پنجاب کی ٹیم اتوار کو سندھ کے خلاف میدان میں اترے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکی تعاون کے بعد سوڈان اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے پر متفق

Read Next

مصباح ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی حقیقی تکمیل کے خواہاں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے