• نومبر 27, 2020

عمران خان اپنا قد بڑا کرنے کیلئے نوازشریف کے نام کی رٹ لگاتے ہیں: مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اپنا قد بڑا کرنے کیلئے نوازشریف کے نام کی رٹ لگاتے ہیں، اب یہ معاملات زیادہ دیر نہیں چل سکتے، اب این آر او کی ضرورت عمران خان کو ہے، کراچی واقعہ سے حکومت کی بدنامی ہوئی۔

مریم نواز کا کہنا تھا لوگوں کو سچ بولنے کی سزا دی جا رہی ہے، برطانیہ عمران خان کی بڑھکوں کو کچھ نہیں سمجھتا۔ لیگی رہنما پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کیلئے کوئٹہ چلی گئیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سعودی سپر مارکیٹوں نے ترک مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا

Read Next

قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار نہیں ہو سکتے: وزیر اطلاعات شبلی فراز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے