• نومبر 30, 2020

عوام کورونا کے بارے میں ٹرمپ کے بار بار جھوٹ بولنے سے تنگ آ گئے: جوبائیڈن

واشنگٹن: ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے عوام کورونا وائرس کے بارے میں ٹرمپ کے بار بار جھوٹ بولنے سے تنگ آچکے ہیں۔

قبل ازیں ٹرمپ نے اپنے بیان میں ڈاکٹر فاؤچی کو احمق اور جوبائیڈن کو مجرم قرار دیا تھا، امریکی صدر اپنی تقاریر میں مخالفین کو بے تحاشا تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور اخلاقی حدود و قیود کا خیال نہیں رکھتے۔ گزشتہ روز بھی انہوں نے ریاست نیواڈا کے شہر کارسن سٹی میں حمایتیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر جوبائیڈن صدارتی انتخاب جیتے گئے تو میں کرسمس سیزن منسوخ کر دوں گا۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کی قیادت میں کرپٹ عناصر کا بلا امتیاز احتساب جاری رہے گا: وزیراعلیٰ پنجاب

Read Next

بھارت کی نصف آبادی کا اگلے برس تک کورونا سے متاثر ہونے کا خدشہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے