• نومبر 24, 2020

اپوزیشن بشریٰ بی بی بارے اپنی غلاظت بند کرے، فیصل واوڈا کی وارننگ

کراچی:وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اپوزیشن کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کی اہلیہ کیخلاف باتیں کرنے سے باز آجائیں ورنہ ہم بھی مجبور ہو جائیں گے۔

فیصل واوڈا نے لکھا کہ ان کے بارے میں اپوزیشن اپنی غلاظت بند کرے، نہیں تو ہم بھی مجبور ہو جائیں گے اور پھر یہ منہ چھپاتے پھریں گے۔

 

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مراد علی شاہ کی باتوں میں تضاد، خود کلیئر نہیں،شہباز گل

Read Next

کورونا وائرس کا خطرہ پاکستان میں بدستور موجود، مزید 14 افراد جاں بحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے