• نومبر 24, 2020

دو ملکوں‌کے اچھے برے حالات فنکاروں کیلئے امتحان: عمران

کراچی:ماڈل و اداکار عمران عباس نے کہا کہ دو ملکوں کے درمیان اچھے برے حالات فنکاروں کیلئے امتحان جیسے ہوتے ہیں۔

ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چند سال قبل بھارتی ہدایتکار راج کمار سنتوشی نے تین فلموں کیلئے مجھے سائن کیا تھا مگر دونوں ممالک کے درمیان حالات کی وجہ سے بات آگے نہیں بڑھ سکی۔ مجھے ‘‘رام لیلا’’ اور ‘‘باس’’ کی بھی آفر ہوئی تھی لیکن سب سے زیادہ افسوس ‘‘عاشقی 2’’ میں کام نہ کرنے کا ہوا تھا تاہم اب ان سوچوں سے نکل آیا ہوں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

Read Next

گوجرانوالہ:کورونا ایس او پیز کیخلاف ورزی اور سڑکیں بلاک کرنے پر پی ڈی ایم انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے