• اکتوبر 30, 2020

ہانیہ عامر کی سفید جوڑے میں خوبصورت تصویر شوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: پاکستانی ڈراموں اور فلم انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی سفید جوڑے میں کھینچی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

تصویر میں ہانیہ عامرسنہری کڑہائی والے سفید جوڑے میں ملبوس ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی ہیں۔ انہوں نے جو جوڑا زیب تن کیا وہ مشہور ڈیزائنر زینب چوٹانی کا تیار کردہ ہے۔

ہانیہ عامر نے اپنی تصویر کے ساتھ لکھا کہ شادیوں کیلئے تیار کیے گئے زینب چوٹانی کے اس خوبصورت لباس کی تعریف بھی کی ہے۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

این سی او سی نے ملک بھر میں اجتماعات پر پابندی لگانے کی سفارش کردی،ذرائع

Read Next

علیزے گبول کورونا کے باعث تنہائی سے تنگ آگئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے