• اکتوبر 22, 2020

اسلام آباد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے دستبردار ہو گئے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے معاون خصوصی کا قلمدان واپس لینے کی درخواست کی جسے منظور کر لیا گیا۔

واضح رہے کہ عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیر اعظم عمران خان کا اپنے آسٹریلوی ہم منصب سکاٹ مورسن سے ٹیلی فونک رابطہ

Read Next

حکومت نے اپوزیشن کو ملک بھر میں جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے