• اکتوبر 22, 2020

سانحہ بلدیہ فیکڑی کیس: رحمان بولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنا دی گئی

سانحہ بلدیہ فیکٹری کے فیصلے میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنا دی گئی۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کا فیصلہ سناتے ہوئے رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی۔

عدالت نے ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی کو عدم شواہد کی بناء پر بری کر دیا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شاہین آفریدی لاہور قلندرز کو سرخرو کرانے کے خواہشمند

Read Next

اے پی سی کے بعد ساری اپوزیشن نیب کے چکر لگا رہی ہوگی،شاہد خاقان عباسی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے