• اکتوبر 31, 2020

اسلام آباد:8سے10محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی

Pic17-008 ISLAMABAD: Oct17- A view cloudy weather during the day hours at Faisal Avenue in federal capital. ONLINE PHOTO by Sultan Bashir

اسلام آباد میں محرم الحرام کےدوران سیکیورٹی خدشات کےپیشِ نظر8 سے10 محرم تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے خدشہ ظاہر کیا کہ محرم الحرام میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری سےامن و امان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان کی علاقائی سلامتی، خود مختاری اور آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: چین

Read Next

NAB Decides To Bring Back Nawaz Sharif, Salman Shehbaz

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے