• جنوری 17, 2022

یو این مشن میں خدمات کی انجام دہی کے دوران حوالدار محمد شفیق شہید

راولپنڈی: یو این مشن میں خدمات کی انجام دہی کے دوران حوالدار محمد شفیق شہید ہوگیا، جس کی نماز جنازہ میاں چنوں میں ادا کر دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید حوالدار محمد شفیق کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ حوالدار شفیق فروری 2021 یو این مشن میں شامل ہوئے۔ اب تک 162 اہلکار امن مشنز میں خدمات کے دوران شہید ہو چکے ہیں۔ حوالدار محمد شفیق نے پسماندگان میں اہلیہ اور 3 بیٹے چھوڑے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فصل واوڈا نااہلی کیس، آئندہ سماعت پر کوئی نہ آیا تو فیصلہ محفوظ کر لیں گے: الیکشن کمیشن

Read Next

بلدیاتی نظام میں پھر تبدیلی: پنجاب میں نچلی سطح پر بھی جماعتی بنیادوں پر الیکشن کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے