• ستمبر 20, 2021

یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں یوم آزادی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کا انقعاد

لاہور: یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں یوم آزادی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کا انقعاد کیا گیا۔

تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے کیا گیا۔ پروریکٹر یو سی پی نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر قرار حیدر نے تحریک پاکستان اور آج درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالی جبکہ پروریکٹر یو سی پی نصر اکرام نے کہا کہ قوم اپنی آزادی کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ تقریب میں ملی نغمے بھی پیش کئے گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بلوچستان میں سیاست کا ماحول گرم، سپیکر اور وزیراعلیٰ کے تعلقات کشیدہ

Read Next

سوئٹزر لینڈ، ڈنمارک اور ناروے کا کابل میں اپنے سفاتخانے بند کرنیکا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے