• ستمبر 23, 2021

یونان کو 30 سال کی بدترین ہیٹ ویو کاسامنا، شہریوں کو گھروں سے غیر ضروری نہ نکلنے کی ہدایت

ایتھنز:  یونان کو تیس سال کی بدترین ہیٹ ویو کاسامنا ہے، حکومت نے شہریوں کو گھروں سےغیر ضروری نہ نکلنے کی ہدایت کر دی۔

یونان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، حکومت نے بجلی کے نظام پر شدید دباؤ کےباعث عوام سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل کی ہے۔

یونان میں گرم موسم کے باعث جنگلات میں لگی آگ بھی تیزی سے پھیل رہی ہے، جو اب تک 7 ہزار 400 ایکڑ سے زائد رقبے کو جلا کر خاکستر کر چکی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاڑکانہ کے گاؤں پارو ابڑو میں تالاب میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق

Read Next

دنیا کا سب سے باکفایت کھانا بنانے والا روبوٹ تیار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے