• ستمبر 18, 2021

یوم آزادی گرین پاکستان ڈی قرار

گرین پاکستان ڈی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کو “گرین پاکستان ڈے” قرار دے دیا

تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 14اگست کو گرین پاکستان ڈے قرار دیتے ہوئے 14اگست پرقوم سے پودے لگانے کی درخواست کردی ہے، 14اگست کوپودا لگا کر قومی ذمہ داری پوری کریں اور پودا لگاتے ہوئے اپنی تصاویراپنے علاقوں کے واٹس نمبر پر شیئر کریں

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

تکذیب نکاح کیس: عدالت نے اداکارہ میرا کو شواہد جمع کرانے کی مہلت دیدی

Read Next

ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے