• اکتوبر 26, 2021

یوئیفا یورو کپ 2024 کے لوگو کی تقریب رونمائی ،اٹلی اعزاز کا دفاع کریگا

برلن: فٹبال یوئیفا یورو کپ 2024 کے لوگو کی تقریب رونمائی جرمنی میں ہو گئی جبکہ سپر میگا ایونٹ میں اٹلی اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا ۔

جرمنی کے شہر برلن میں فٹبال کی بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یوئیفا یورو کپ 2024 کے لوگو کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا، رنگا رنگ تقریب کی ویڈیو نے فٹبال پرستاروں کو پرجوش کر دیا۔

واضح رہے کہ تین سال بعد فٹبال کا میگا ایونٹ جرمنی میں ہی سجے گا جس میں 24 ٹیمیں فتح سمیٹنے کے لیے زور آزمائی کریں گی جبکہ 2 بار کی فاتح ٹیم اٹلی بطور دفاعی چیمپئن توجہ کا مرکز ہو گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے رابطہ،تائیوان کے معاملے پر بحث

Read Next

سرفراز کے بیٹے کی سوئنگ باؤلنگ،وائرل ویڈیو دیکھ کر عامر بھی حیران

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے