• جولائی 28, 2021

یمن :القاعدہ سربراہ کی گرفتاری کیلئے 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

صنعا:امریکا نے یمن میں القاعدہ کے سربراہ خالد باطرفی کی گرفتاری میں مدد دینے پر 50 لاکھ ڈالر کےمالی انعام کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ خارجہ نے انعامات برائے انصاف پروگرام کے تحت اس انعام کا اعلان کیا۔اس امریکی پروگرام کے ٹویٹر اکائونٹ سے کہاگیا کہ خالد باطرفی اور اس کے پیروکار یمن میں بے گناہ لوگوں کا خون بہانے کی راہ پر چل رہے ہیں۔ یمن میں اب اور آئندہ بھی القاعدہ کے لیے کوئی جگہ نہیں ۔ اس حوالے سے رابطے کیلئے ٹیلی فون نمبر بھی شیئر کیاگیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیصل آباد: سہولت بازاروں میں اشیائے ضروریہ نہ ملنے پر شہری خالی ہاتھ لوٹنے پر مجبور

Read Next

نمرہ بچہ ہالی وڈ سپر ہیرو سیریز مس مارول کا حصہ بن گئیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے