• دسمبر 7, 2021

یاسر حسین کی بیوی ہونے پر فخر ہے: اقرا عزیز

کراچی: اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ اُنہیں یاسر حسین کی بیوی ہونے پر فخر ہے۔

 اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پر یاسر کیساتھ تصویر شیئر کی جو حال ہی میں ہونے والے ‘آئپا ایوارڈز’ کی تھی۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے اقرا عزیز نے آئپا ایوارڈز میں یاسر حسین کی میزبانی اور اُن کی اپنے کام سے لگن کی تعریف کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

موسیقی کی ابتدا میں قتل کی دھمکیاں ملیں: جواد احمد

Read Next

کورونا کی چوتھی لہر مزید 19 جانیں لے گئی، 24 گھنٹوں میں 580 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے