• نومبر 1, 2020

ہنگامہ آرائی کا کیس: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواست ضمانت 22 ستمبر تک منظور

لاہور: مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی پر ہنگامہ آرائی اور پولیس کے ساتھ جھگڑے کے معاملے پر انسداد دہشت گردی عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت 22 ستمبر تک منظور کر لی۔

عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، رانا ارشد، صبغت اللہ، سید رفاقت علی، افتخار حسین، مرزا جاوید کی درخواست ضمانت 22 ستمبر تک منظور کرلی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہورہائیکورٹ: مریم نواز کو ایف بی آر کی جانب سے ملنے والے نوٹسز معطل

Read Next

امریکا: خودکشی کے رجحان میں 57 فیصد تک اضافہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے