• دسمبر 7, 2021

ہنزہ میں دلہن کی کار کی بجائے ہمالین یاک پر رخصتی

ہنزہ: ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کو 50 سال پرانی رسم یاد کرا دی، ہنزہ میں دُلہا کار کی بجائے ہمالین یاک پر سوار ہو کر دلہنیا رخصت کر کے گھر لے گیا۔

ہنزہ کے بالائی گاؤں سوست میں 50 سال پُرانی رسم کو دوبارہ مناتے ہوئے دلہا اور دلہن ہمالین یاک کی سواری کرتے ہوئے اپنے گھر پہنچے، شادی کی تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے گاڑی پر سفر کرنا اب مشکل ہوچکا، اس لئے اپنی قدیمی رسم کو دوبارہ شروع کرنا ان کی مجبوری بن گئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل،خوشخبری سنادی گئی

Read Next

علی ظفر کیخلاف مہم کیس،میشا شفیع کی مستقل حاضری معافی کی درخواست مسترد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے