• نومبر 1, 2020

ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہمارا جذبہ اور بڑھ گیا،نواز شریف کا سیاسی جدوجہد تیز کرنے کا اعلان

لندن، مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے دیانتداری سے قوم اور ملک کی خدمت کی ان کے ساتھ ہونے والے سلوک پر دکھی ہوں ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہمارا جذبہ اور بڑھا ہے نواز شریف نے سیاسی جدوجہد کو تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بچوں کیساتھ جو سلوک ہو رہا ہے تاریخ میں ایسا سیاہ رویہ نہیں دیکھا شہباز شریف نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا قوم کی خدمت کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں انشاءاللہ ہم اپنی جدوجہد مزید تیز کریں گے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملک کا منی لانڈرنگ قانون بھی طاقتوروں کو نہیں پکڑ سکتا،عمران خان

Read Next

بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کا قتل،رمیش کمار کا انصاف کیلئے تمام عالمی فورمز سے رجوع کرنے کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے