• مئی 25, 2022

ہسپانوی بادشاہ، ڈنمارک کی ملکہ اور سلووینیا کے وزیراعظم کورونا کا شکار

میڈرڈ: (اےون ٹی وی) سپین کے 54 سالہ شاہ فیلیپے ششم کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلے گئے۔

 رپورٹ کے مطابق وہ گذشتہ رات مرض کی علامات محسوس کر رہے تھے۔ دوسری جانب ویکسین کی تیسری خوراک لینے کے باوجود ڈنمارک کی 81 سالہ ملکہ مارگریٹ دوم کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ادھر سلووینیا کے وزیراعظم جانز جانسا کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔

دریں اثنا برطانیہ کی وزیر صحت گلین کیگان بھی کورونا کا شکار ہو گئیں۔

Read Previous

کمر کس لی، اب حکمرانوں پر عدم اعتماد ہوگا: حمزہ شہباز

Read Next

انقلاب ایران کے 43 سال مکمل ہونے پر لوک ورثہ اسلام آباد میں ثقافتی نمائش

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔