• اپریل 18, 2021

ہر 3 میں  سے1 پاکستانی مستقبل میں  اپنی آمدنی میں اضافے کیلئے پر امید ہے، گیلپ سروے

کنزیومر کنفڈنس انڈیکس کے مطابق 33 فیصد پاکستانی اس بارے میں پر امید ہیں کہ ان مستقبل میں ان کی گھریلو آمدن میں اضافہ ہوگا، ملک بھر سے شماریاتی طور پر منتخب خواتین و حضرات نے سوال ، آپ کے خیال میں مستقبل میں آپ کی گھریلو آمدن میں کیا تبدیلی آئے گی؟ کے جواب میں 28فیصد رائے دہندگان کے مطابق مستبقل میں ان کی آمد بڑھ جائے گی،31 فیصد کے خیال میں ان کی آمد ن میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،جبکہ 14 فیصد کے خیال میں  انکی آمدن کم ہو جائے گی،6 فیصد کا خیال ہے کہ ان کی گھریلو آمدن بہت کم ہو جائے گی،جبکہ 16 فیصد افراد نے سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آخری دو سال ہیں اب کام کریں وزیر اعظم نے ٹیم خبردار کردیا ہے: شیخ رشید

Read Next

غریب کا ہوگا اب اپنا گھر،نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں گھروں اور فلیٹس کی تقسیم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے