• اکتوبر 25, 2020

ہریانہ: کوڑے کے ڈھیر رافیل طیاروں کیلئے خطرہ قرار

نئی دہلی:بھارتی ایئر مارشل نے چیف سیکرٹری ہریانہ کو خط لکھ کرکہا ہے کہ ہریانہ میں کوڑے کے ڈھیر رافیل طیاروں کیلئے خطرہ ہیں۔

خط میں فوری طور پر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سکیم کو نافذ کرنے اور سٹیشن کے 10 کلومیٹر کے ایریا سے پرندوں کا صفایا کرنے کا کہا گیا ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مکہ مکرمہ میں‌ آج خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب

Read Next

پروازیں گزرنے کی اجازت سے فلسطین پر موقف تبدیل نہیں ہوا: سعودیہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے