• ستمبر 18, 2021

ہراسگی کے الزامات: نیویارک کے گورنر پر مستعفی ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا

نیویارک:  ہراسگی کے الزامات کے بعد نیویارک کے گورنر پر مستعفی ہونے کے لئے دباؤ بڑھ گیا۔

پانچ ماہ میں تیار کی جانے والی سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیویارک کے گورنر اینڈریو موکو نے 11 مرتبہ خواتین کو ہراساں کیا۔ رپورٹ سامنے آنے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اینڈریو کومو کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ تاہم گورنر نے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

Read Next

کابل: وزیر دفاع کے گھر کے باہر حملہ، 4 افراد ہلاک، 20 زخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے