• دسمبر 5, 2021

ہالینڈ میں موسمی تبدیلی کیخلاف احتجاج، عالمی رہنماؤں سے احتیاطی اقدامات کا مطالبہ

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ کےدارالحکومت میں ہزاروں افراد نے موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مارچ کیا، شرکا نے عالمی رہنماؤں سےفوری طور پر احتیاطی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔

ایمسٹرڈیم میں نکالی جانیوالی ریلی میں چالیس ہزارسےزائد مرد وخواتین نے شرکت کی، شرکا نے ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر احتیاطی تدابیراختیار کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو نہ پایا تو مستقبل میں بڑی مشکلات کا سامنا ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

برطانیہ عراق میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث، کئی ملین ڈالرز ادا کرنا پڑے

Read Next

افغانستان کے شہر جلال آباد میں 2 دھماکے،2افراد جاں بحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے