
منگل کی صبح میرپور ماتھیلو کے قریب کوری کوھ کے مقام پر درجنوں افراد نے احتجاج کیا۔ احتجاج کے باعث قومی شاہراہ پر سندھ اور پنجاب جانے والی ٹریفک کی روانی متاثر
مظاہرین کے جانب سے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور ٹائر جلا کر احتجاج کیا گیا۔
امان اللہ مہر کے اہل خانہ کے مطابق اس کوایک ہفتہ قبل اغوا کیا گیا اورپولیس اس کی بازیابی کے لئے کوئی اقدام نہیں کررہی ہے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ مغوی کو فوری طور بازیاب کرایا جائے۔
دوسری جانب میرپور ماتھیلو پولیس کا کہنا تھا کہ مغوی ایک ہفتہ قبل رونتی کے کچے کے علاقے میں دم درود کرانے گیا تھا اور اس کو وہاں اغوا کیا گیا تاہم مغوی کو جلد بازیاب کرالیں گےہوئی اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔
0 Reviews