• ستمبر 20, 2021

گھر پر قبضہ کرنے کے الزام میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس نے کرایہ نامہ تیار کرکے گھر پر قبضہ کرنے کے الزام میں4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 رپورٹ کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری میں مبشر منیر نے شکایت کی کہ ملزمان کرایہ نامہ تیار کر کے گھر پر قبضہ کرنے کا خلاف قانون اقدام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پولیس نے مبشر منیر کی رپورٹ پر ملزمان عثمان، محمد احتر، حسن علی اور ایک نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کینیڈین وزیراعظم کا سیاسی جوا، قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا

Read Next

کورونا کی چوتھی لہر مزید 72 جانیں لے گئی، 3669 مریضوں کا اضافہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے