• جنوری 23, 2021

گورنر و وزیراعلی سندھ اور دیگر اہم شخصیات کی مزار قائدؒ پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

کراچی: قائداعظمؒ کے یوم پیدائش پر گورنر سندھ، وزیراعلی سندھ اور دیگر اہم شخصیات نے مزار قائد پر حاضری دی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

عمران اسماعیل اور مراد علی شاہ نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی جبکہ مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بابائے قوم کے افکار کے مطابق انصاف کی بالادستی قائم کرنا ہمارا عزم ہے:‌ فردوس عاشق

Read Next

کرسمس تقریبات ملک بھر میں جاری، گرجا گھروں میں عبادات، ملکی استحکام کیلئے دعائیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے