• اکتوبر 26, 2021

گوجرہ: تیز رفتار بس اسکول رکشہ سے ٹکرا گئی، 4 بچے جاں بحق، 8 زخمی

گوجرہ: گوجرہ میں المناک حادثہ، ٹوبہ روڈ پر تیز رفتار بس اسکول رکشہ سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ڈرائیور اور 4 بچے جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس اور لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ عثمان بزدار نے انتظامیہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ زخمی بچوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں، ٹریفک حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیلئے کرسی بچانا مزید مشکل، تحریک عدم اعتماد جمع

Read Next

بلوچ لیویز کی کمانڈ پنجاب پولیس کو دینے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے