• جولائی 28, 2021

گوجرانوالہ میں چار سالہ بچے کی لاش ملنے کا معاملہ، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ:  گوجرانوالہ کے علاقے سیالوی ٹائون سے چار سالہ بچے کی لاش ملنے کا معاملہ، پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم گرفتارکر لیا، وہ بھی رشتہ دارہی نکلا۔

گوجرانوالہ تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ سے چار سالہ علی حسین کو لے جانے والے مبینہ ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوئی تھی، پولیس کے مطابق بچے کو ساتھ لے جانے والا ملزم حمزہ ہے جو کہ مقتول بچے کا ماموں زاد ہے جسے سی سی ٹی وی کی مدد سے حراست میں لے لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

ابتدائی طور پر سامنے آیا ہے کہ تشدد کے نشانات جانوروں کے لاش کو نوچے جانے کے ہیں تاہم موت کی اصل وجوہات آج پوسٹ مارٹم رپورٹ میں واضح ہو جائیں گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انور مقصود نے ڈرامے نہ لکھنے کی وجہ بتا دی

Read Next

‘کچھ بہروپیے کشمیر کے دورے پر، جہاں جائیں گے وہاں کا روپ دھار لیں گے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے