• ستمبر 18, 2021

گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش

گوجرانوالہ:  گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکار ڈبنانے کی کوشش، ساڑھے بارہ ہزار طالب علموں نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگائے۔

47 ڈرون کیمروں کے ذریعے پودے لگانے کی ویڈیو ریکارڈ کی گئی۔ ویڈیو بطور شواہد گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹیم کو دی جائیگی۔ ساڑھے بارہ ہزار طالبعلموں نے اس میں حصہ لیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وقار ذکا اولمپک ہیرو ارشد ندیم کے استقبال کیلئے پہنچ گئے، 10 لاکھ روپے تحفہ پیش کیا

Read Next

آزاد کشمیر صدارتی انتخاب: پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے