• جولائی 30, 2021

گوجرانوالہ: علی پور چٹھہ میں 11 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل، دو ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ:  گوجرانوالہ علی پور چٹھہ میں گیارہ سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق تین روز قبل احتشام کو دو ملزمان نے اغوا کیا اور نہر کے قریب لے جا کر اسے اجتماعی زیادتی کی۔ ملزمان نے بعد میں گلہ دبا کر بچے کو قتل کر دیا اور لاش نہر میں پھینک دی۔

پولیس نےعبدالرحمٰن اور وسیم کو گرفتار کرلیا۔ دوران تفتیش ملزمان نے زیادتی اور بعد میں قتل کرنے کا اعتراف جرم کرلیا۔ لاش کی تلاش جاری ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ماہ نور بلوچ کی ٹیلی فلم کے ساتھ شوبزمیں واپسی

Read Next

بلوچستان میں بھارت کا دہشت گردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا: فواد چودھری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے