• اکتوبر 31, 2020

گوجرانوالہ: سلنڈر دھماکے سے دکان کی چھت گر گئی، تین افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: نعمانیہ روڈ کے قریب چائے کی دکان میں سلنڈر دھماکہ سے دکان کی چھت گر گئی ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں محمد یونس محمد شوکت جبکہ ایک نامعلوم شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں شہباز,رضوان,عثمان, حمزہ,عبداللہ اور عبدالرحمان ہیں تاہم ریسکیو آپریشن جاری ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بلاول بھٹو زرداری نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کو اچھی شروعات قرار دیدیا

Read Next

اپوزیشن کے بجائے شیخ رشید اپنی وزارت کی کارکردگی پر توجہ دیں: رانا ثناء اللہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے