• اکتوبر 19, 2021

گوجرانوالہ:سنگدل باپ نے شیر خوار بچے کو نہر میں پھینک کر مار ڈالا

گوجرانوالہ: سنگدل باپ نے اپنے ہی شیر خوار بچے کو زندہ نہر میں پھینک کر مار ڈالا۔

ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں آکاش نامی شخص نے اپنے ہی چھ ماہ کے بچے دانیال کو نہر میں پھینک کر قتل کر ڈالا جبکہ بچے کی لاش نہر سے برآمد کرلی گئی ہے۔

پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ ملزم آکاش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،ملزم بچے کو گھر سے باہر کھانے کی چیز لے کر دینے کے بہانے لے کر گیا جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

Read Next

Regional News Bulletin | A1Tv | 06 October 2021 |

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے