• جنوری 20, 2022

گوجرانوالہ:خواتین سے بدتمیزی کرنیوالا برقعہ پوش نوجوان پکڑا گیا،مقدمہ درج

گوجرانوالہ: خواتین سے بدتمیزی کرنے والا برقعہ پوش نوجوان پکڑا گیا، شہریوں نے پہلے جم کر درگت بنائی اورپھر پولیس کے حوالے کردیا۔

گوجرانوالہ میں بازاروں میں برقعہ پہن کر خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنیوالا ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ،شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر درگت بنا ڈالی۔

ملزم بازاروں میں خواتین کو ہراساں بھی کرتا تھا ،درگت کا نشانہ بنانے کے بعد شہریوں نے ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا جہاں پر کوتوالی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہور برائیڈل ویک میں حسیناؤں کے جلوے، شہریوں نے فیشن شو کو شاندار قرار دیا

Read Next

سندھ بار کونسل کے آفس سیکرٹری کے قتل کا ڈراپ سین،اہلیہ ملوث نکلی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے